نئی دہلی (آن لائن) مودی حکومت کی طرف سے رافیل طیارے خریداری سکینڈل کیخلاف احتجاج پر راہول گاندھی سمیت کانگرس کے سینئر رہنماؤں کو حراست لینے کے بعد کچھ دیر بعد رہا کردیا گیا۔ راہول گاندھی سمیت کانگرس کے سینئر رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا تاہم بعدازاں پولیس نے انہیں جانے کی اجازت دیدی۔