اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیپرا نے خیبر پی کے میں پن بجلی منصوبے کیلئے جنریشن لائسنس جاری کر دیا۔ جنریشن لائسنس پختونخواہ انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کو جاری کیا گیا۔
نیپرا نے شانگلہ میں 11.8 میگا وا ٹ پن بجلی منصوبے کیلئے جنریشن لائسنس جاری کر دیا
Oct 27, 2018