قصور (نمائندہ نوائے وقت) نواحی علاقہ گلہ نوالہ میں 35 سالہ شخص نے بے روزگاری سے تنگ آ کرخودکشی کرلی۔ محمد عالم کافی دنوں سے روزگار کی تنگی کی وجہ سے پریشان تھا۔ گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں۔
قصور: بیروزگاری سے تنگ 35 سالہ شخص کی خودکشی
Oct 27, 2018