رانیل وکرمے برطرف، سری لنکن صدر نے مہندہ راجہ پاکسے کوو زیراعظم لگا دیا

کولمبو (اے ایف پی) سری لنکا کے صدر میتھری پالا نے وزیراعظم رانبیل وکرمے مالنگے کو برطرف کرکے ان کی جگہ سابق صدر مہندہ راجہ پاکسے کو وزیراعظم لگا دیا ہے۔ نئے وزیراعظم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ وزیر خزانہ منگالا نے کہا کہ نئے وزیراعظم کی تعیناتی غیرآئینی ہے۔ برطرف وزیراعظم نے کہا وہ عدالت میں جائیں گے۔
برطرف

ای پیپر دی نیشن