بجلی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا سونامی آئیگا،ن لیگ تاجر ونگ

لاہور(یواین پی)بجلی کی قیمتوںمیں 3.68پیسے فی یونٹ اضافے سے مہنگائی کا سونامی آئے گا ،آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے بعد اس کے مطالبات کو پورا کرنے کیلئے عوام پر مہنگائی کے مزید بم گرانے کی تیاریاں جاری ہیں ،حکومت عوام کو مستقبل میں آسودگی لانے کی طفل تسلیاںدینے کی بجائے ریلیف دینے کیلئے اقدامات کرے۔ان خیالات کااظہارمسلم لیگ ن تاجر ونگ کے رہنمائوںمیاں عثمان ودیگر نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن