نئی دہلی(آئی این پی/شِنہوا)بھارت میں زیکاوائرس کی وباء پھوٹ پڑی۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق140افرادہسپتال پہنچ گئے ہیں جبکہ مزید 5 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔زیادہ تر واقعات بھارت کی مغربی ریاست راجستان اور جے پور میں سامنے آئے ہیں۔مریضوں میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو دوسرے علاقوں سے نقل مکانی کر کے ان علاقوں میں محنت مزدوری کر رہے ہیں۔