لاہور (آن لائن)پنجاب ریسکیو 1122 میں کروڑوں روپے مبینہ گھپلوںکے معاملہ پرنیب نے ریسکیو 1122 کے 3 افسران کو آج طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب لاہور نے ڈی جی ریسکیو1122 رضوان نصیر سے اہم ریکارڈ طلب کرلیا۔آگ بجھانے والے آلات اورگاڑیاں مہنگے داموں خریدی گئیں۔نیب نے احمد میڈیکس کمپنی کودیئے گئے ٹھیکوں کاریکارڈ بھی مانگ لیا۔
کروڑوں کے گھپلے، نیب نے ریسکیو 1122 پنجاب کے 3 افسروں کو طلب کرلیا
Oct 27, 2018