پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی،سیاسی،سفارتی حمایت جاری رکھےگا:وزیراعظم عمران خان

Oct 27, 2018 | 10:58

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان کا یوم سیاہ کے موقع پر پیغام۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ27اکتوبرکشمیرکیلئےایک تاریک دن تھا ۔بھارت اپنےقبضےکوجائزقراردینےکیلئےمظالم کررہاہے،وزیراعظم نے کہا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ بھارت کی غاصبانہ پالیسوں کااعتراف ہے۔

یواین کمیشن کےقیام کی سفارشات پرعمل کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کشمیرمیں ہلاکتیں کارروائی کی متقاضی ہیں۔حوصلہ مندکشمیری دنیابھرکی حمایت وتحسین کےمستحق ہیں،وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی،سیاسی،سفارتی حمایت جاری رکھےگا۔حوصلہ مندکشمیری دنیابھرکی حمایت کےمستحق ہیں۔

مزیدخبریں