شہبازشریف آج کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کی تقریب سے خطاب کرینگے

Oct 27, 2019

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر وقائد حزب اختلاف محمدشہبازشریف آج (اتور )ماڈل ٹائون میں بھارت کے خلاف یوم سیاہ اورکشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب کریں گے۔ تقریب میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہو گی ۔

مزیدخبریں