اوہاہیو (نیٹ نیوز) ریاست اوہائیو میں 16 سالہ مسلمان ایتھلیٹ نورابوکارام کو حجاب پہننے پر مقابلے کیلئے نااہل قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 16 سالہ مسلمان ایتھلیٹ نورابوکارام کا کہنا ہے کہ حجاب پہننے پر انہیں یہ کہہ کر مقابلے سے باہر کر دیا گیا کہ ان کا لباس ریس میں حصہ لینے کے قواعدوضوابط کے خلاف ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 16 سالہ مسلم ایتھلیٹ نورابوکارام کے مطابق حجاب پہننے پر انہیں کہا گیا کہ ان کا لباس ریس میں حصہ لینے کے قواعدوضوابط کے خلاف ہے۔