کشمیر کونسل یورپی یونین کا آج برسلز میں بھارتی سفارت خانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) کشمیر کونسل یورپی یونین نے 27 اکتوبر برسلز میں بھارتی سفارت خانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے یہ احتجاجی مظاہرہ کشمیریوں اور پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے یوم سیاہ کے احتجاج کا حصہ ہے۔ کشمیر کونسل یورپی یونین کے سفیر میں علی رضا سید نے کہا ہے کہ یہ مظاہرہ اس وقت ہورہا ہے جب بھارت سے غیر قانونی طور پر کشمیر کو اپنا حصہ ڈیکلئر کرے گزشتہ 84 دن میں وہاں کرفیو مسلط کر رکھا ہے اور برادری کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرکے جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن