خاتون نے 3 منٹ میں دیوہیکل سینڈوچ ہڑپ کر کے ریکارڈ بنا دیا

Oct 27, 2019

واشنگٹن (نیٹ نیوز) خواتین ڈائٹ کے معاملے میں بہت احتیاط سے کام لیتی ہیں اور کیلوریز سے پاک کھانا کھانے کو ترجیح دیتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں نظر آنے والی امریکی خاتون کو اگر ہم کھانا کھانے کی شوقین یا پیٹو کہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا۔ اس خاتون نے ہزاروں کیلوریز والا دیوہیکل سینڈوچ منٹوں میں ہڑپ کرکے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کر دیا بلکہ عالمی ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔

مزیدخبریں