شہباز شریف اور اہل خانہ کی جیل میں حمزہ سے ملاقات

Oct 27, 2019

لاہور (آن لائن) شہباز شریف اور دیگر اہل خانہ نے کوٹ لکھپت جیل میں حمزہ شہباز سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو سروسز ہسپتال میںزیر علاج نواز شریف کی صحت اور لاہور ہائیکورٹ سے چوہدری شوگر مل کیس میں ضمانت کے فیصلے سے بھی آگاہ کیا۔ حمزہ شہباز نے اپنے تایا کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے اپنے والد کے ذریعے اپنے تایا کو نیک خواہشات کا پیغا م بھی بھجوایا۔

مزیدخبریں