سابق رجسٹرار ہائیکورٹ بہادر علی کی  بطور سیکرٹری قانون پنجاب  نوٹیفکیشن جاری 

قصور(نمائندہ نوائے وقت) بہادر علی خان سابق ڈسڑکٹ جج قصور وسابق رجسٹرار ہائیکورٹ لاہورکوبطور سیکرٹری قانون پنجاب گورنمنٹ بنا دیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔ چارج سنبھالنے پر  محمد سعید  سابق صدرڈسٹرکٹ بار قصور اور محمدشریف مہر صدرپریس کلب قصورسمیت دیگراعلیٰ شخصیات نے مبارکباد دی۔

ای پیپر دی نیشن