برطانیہ میں خطرناک بیماریوں کو  شکست دینے والی نرس کرونا سے ہلاک 

لندن (این این آئی) برطانیہ میں دماغ اور گردے کی سنگین بیماری کو شکست دینے والی نرس کرونا وائرس سے ہلاک ہو گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 57 سالہ ایما ویانزون نامی برطانوی نرس دماغی مرض انیورزم اور گردے کی بیماری سے لڑ رہی تھیں ، اس ضمن میں ان کے گردے کا ٹرانسپلانٹ بھی کیا گیا۔ ڈاکٹرز اس بات پر حیران ہیں کہ ایما نے جب خطرناک بیماریوں کا کامیابی سے مقابلہ کیا تو ان کی کرونا سے کیسے موت ہو گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...