( لا ہو ر ) یونی فوم شا ھینزاورذ یلٹک کے مابین اتفا ق کر کٹ گر ائو نڈ، لاہور میں ہو نے والے میچ میں یونی فوم شا ھینز نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹو ں کے نقصا ن پر218 رنز سکو ر کئے ۔ مطلو بہ ہد ف کے تعقب میں ذ یلٹک کی پو ری ٹیم 18.4 اوورز میں127 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔یونی فوم شا ھینز کی جا نب سے عبا س علی نے جا ر حا نہ بیٹنگ کر تے ہوئے 78 گیندوں پر 147 رنز کی نا قا بل شکست اننگز کھیلی۔ مسٹر عباس علی کی شا ندار بیٹنگ نے جیت میں اہم کر دار ادا کیا ، جس پر اُنہیں مین آ ف دی میچ ایو ارڈ سے نوازا گیا۔