سری نگر (نیٹ نیوز) بھارت کے غیر قانونی قبضے والے جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
سرینگر : ایک اور بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے گولی مار کر خود کشی کر لی
Oct 27, 2020