گوجرخان (نامہ نگار) حافظ محمد اقبال کے جاری اعلامیہ کے مطابق مولانا سعیداللہ سے ملاقات کے موقع پر گوجرخان میں تنظیمی صورت حال پر غور وفکر بالخصوص ختم نبوت نئی باڈی تشکیل دینے کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی۔اس سلسلے میں مولانا یونس حسن سے بھی فون پرروبطہ ہوا بہت جلد تاریخ متعین کرکے علما کرام کی سرپرستی میں باڈی تشکیل دی جائے گی تاکہ گوجرخان میں قادیانی سرگرمیوں کو روکا جاسکے