ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)معروف کاروبار ی وسیاسی شخصیت بابواکبردین بٹ کی اطلاع کے مطا بق سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے دورہ ٹیکسلاواہ کینٹ کے دوران گڑھی افغاناں میں قاری غلام مصطفی مرحوم کی وفات پرتعزیت کیلئے ا نکے بیٹے قاری غلام مجتبی کی رہائش گاہ پرگئے ،او رسوگوارخاندان سے دلی ہمدردی کااظہارکیا،چو ہدر ی نثارعلی خان نے لوہسرشرفومیںچیئرمین آصف نوا زکشمیری کے بھائی محفوظ نوازمرحوم کی تعزیت کیلئے لو ہسرشرفو گئے،اورآصف نوازکشمیری سے اظہار تعز یت کیا،اس موقع پراسدخان بٹ،سردا رسلطان ، شیخ ساجدالرحمن،سیدنویدعباس شاہ،تصوف قریشی، سید عمران حیدرنقوی،سر داررا قب زمان خان،سر دارثاقب شہزادخان،حاجی ملک محمدایوب صراف ، ملک اویس چھاچھی،ملک سعیدنواز،یوسف ابراہیم خان،شیخ ذیشان سعیدآف شان فلورملزواہ کینٹ، ملک نثارحسین اعوان،ملک امجداسلم،یا سرا کبر بٹ، ظہیرمشتاق،اورچوہدری نثارگروپ سے متعلق سر کر دہ شخصیات کثیرتعدادمیںموجودتھیں،با بواکبر د ین بٹ نے بتایاکہ چوہدری نثارعلی خان کے دورہ ٹیکسلا واہ کینٹ سے حلقہ بھرکی سیاست میںسرگرمیو ں میں اضافہ کوفروغ ملاہے،اورچوہدری نثارعلی خا ن کے چاہنے والوںکوسیاسی میدان میںایک تازہ حوصلہ بھی حاصل ہواہے،اورہم چوہدری نثارعلی خان سے محبت رکھنے والے دوست احباب کوکسی موڑپربھی تنہا ء نہیںچھوڑینگے۔
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کادورہ ٹیکسلاواہ کینٹ
Oct 27, 2020