لاہور(نامہ نگار) آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی نے فیصل آباد میں دو بہنوں سے اغواء کے بعد مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔آئی جی نے ملزمان کے خلاف بلا تاخیر قانونی کاروائی کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ متاثرہ فیملی کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔
آئی جی پنجاب کادوبہنوں سے مبینہ زیادتی کا نوٹس
Oct 27, 2020