منیلا میں15سال گذرنے کے باوجود سفارت خانے کی فروخت  کی رقم تاحال قومی خزانے میں جمع  نہ کرانے نوٹس

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹ کی ذیلی کمیٹی نے فلپائن کے دارلحکومت منیلا میں15سال گذرنے کے باوجود سفارت خانے کی فروخت  کی رقم تاحال قومی خزانے میں جمع  نہ کرانے نوٹس لے لیا کمیٹی کے اجلا س میں وزارت خارجہ کے  حکام نے موقف اختیار  کیاکہ سنٹرل بنک آف فلپائن کی پالیسی کے مطابق رقم کسی دوسرے ملک منتقل نہیں کی جا سکتی  ا گر اجازت نہ ملی تو اس رقم سے سفارت خانے کے ملازمین کو تنخواہیں اور دوسری مدات  میں خرچ کیا جائے گا

ای پیپر دی نیشن