پریس کلب تلمبہ کا اجلاس،فرانس کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

Oct 27, 2020

تلمبہ(نامہ نگار) پریس کلب رجسٹرڈتلمبہ کے اجلاس میں حکومت فرانس کے خلاف مذمتی قرارداد پاس کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ حرمت رسول صلی اللہ تعالی' علیہ و آلہ وسلم میں ہمیں موت بھی قبول ہے۔ قرارداد مین مزید کہا گیا کہ ہم حکومت فرانس کے اس اقدام کی پر زور مزمت کرتے ہیں جس میں پیغمبر اسلام صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کی گئی اور کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کی گئی۔ 
ہم فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔

مزیدخبریں