اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Oct 27, 2020

 اے ایمان والو! اپنی خیرات کو احسان جتا کر اور ایذا پہنچا کر برباد نہ کرو! جس طرح وہ شخص جو اپنا مال لوگوں کے دکھاوے کیلئے خرچ کرے اور نہ اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھے نہ قیامت پر‘ اس کی مثال اس صاف پتھر کی طرح ہے جس پر تھوڑی سی مٹی ہو پھر اس پر زوردار مینہ بر سے اور وہ اسے بالکل صاف اور سخت چھوڑ دے‘ …(جاری)

مزیدخبریں