درخت چوری کٹوانے والا بلاک آفیسر معطل

ترنڈہ محمدپناہ(نامہ نگار)چند روز قبل سدہو والی کے مقام پر بلاک آفیسر بیٹ ترنڈہ محمد پناہ محمد اقبال نے شیشم کے سرکاری درخت کٹوا کر فروخت کر دیے تھے جس کی خبریں شائع ہونے پر ڈویژنل فارسٹ آفیسر چوہدری محمد عظیم ظفر نے ایکشن لیتے ہوئے سپرداری کا غلط استعمال کرنے پر درخت چوری میں ملوث کرپٹ بلاک آفیسر محمد اقبال کو معطل کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن