اللہ آباد(نمائندہ خصوصی )حکومت گنے کانرخ 500سوروپے من مقر ر کرے،ملک نذر حسین مکول تحصیل نائب صدرپیپلز پارٹی وزمیندارگوٹھ ماہی نے کہاہے کہ مختلف کھادوں،ڈیزل سمیت دیگراشیاء خوردونوش کے نرخ بڑھنے سے کاشتکارمعاشی بدحالی کاشکارہوچکاہے اگرحکومت نے ڈی اے پی کھاداورڈیزل کے نرخ کم نہ کئے توکاشتکارگندم کاشت نہیں کرینگے۔
حکومت گنے کانرخ 500سوروپے من مقررکرے: ملک نذر مکول
Oct 27, 2021