منچن آباد(نامہ نگار) محکمہ فوڈ اتھارٹی کی مبینہ غفلت ٗ غیر معیار ی مٹھائیوں کی فروخت جاری۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ فوڈ اتھارٹی کی عدم دلچسپی و چشم پوشی کے باعث منچن آباد شہر بھر میں قائم بیکریوں اور سویٹس کی دوکانوں پر مضر صحت و غیر معیاری مٹھیائیوں کی تیاری او رفروخت جاری ہے ،متعدد بیکریوں اور سویٹس شاپ کے کارخانوں میں صفائی کا معیار انتہائی ناقص ہے۔