ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میںقومی ٹیم نے عوام کے دل جیت لیے ، پیر محمد شاہ


بہاول پور (خبر نگار) ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میںقومی ٹیم نے عوام کے دل جیت لیے ۔ ان خیالات کااظہار امیر عالمی جماعت نقشبندیہ پیر محمد شاہ نقشبندی نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کھیل کے میدان میں محمد رضوان کی نماز نے ایمان تازہ کر دیا ہے۔شاندار کھیل پیش کرنے پر قومی ٹیم کو شاباش دیتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن