خانیوال میں آر ای ڈی مہم تیزی سے جاری‘ نجی یونیورسٹی کے طلباء نے ٹیکے لگوائے


خانیوال (نمائندہ خصوصی) حکومت پنجاب کی جانب سے کورونا ویکسی نشین کا دائرہ کاربڑھانے کیلئے ریچ ایوری ڈور(RED) مہم کا عمل تیزی سے جاری ہے یونیورسٹی کالج آف مبنجمنٹ اینڈ سائنسزخانیوال میں محکمہ ہیلتھ کے عملہ نے طلبہ کو حفاظتی ٹیکے لگائے۔ اس موقع پر کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر نجیب حیدرنے طلبہ پر زوردیتے ہوئے کہاکہ  خود کو COVID-19 کے خلاف ویکسین کروائیں‘ ویکسین کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں سازگار ہے۔

ای پیپر دی نیشن