مضر صحت خوراک کی تیاری‘سنیکس پروڈکشن دو ہوٹلز اور کریانہ سٹور کو جرمانہ 


 ملتان‘ چوک سرور شہید(خصوصی رپورٹر‘ نامہ نگار) ملتان میں بہاولپور روڈ پر سنیکس پروڈکشن یونٹ پر چھاپہ مارا۔ بورا، کھار، سوہاگا دالی اور زہریلے کیمیکلز کی ملاوٹ کرکے خوراک تیار کی جارہی تھی ۔مضر صحت خوراک تیارکرنے پر پروڈکشن یونٹ کو 20 ہزار رپے جرمانہ کیا گیا۔ دوران کارروائی 2,000 کلو ممنوعہ اجزاء اور 1,000 لٹر ناقص اجزاء سے تیار

ای پیپر دی نیشن