نکاس نہ ہونے سے گندا پانی گلی میں ٹھاٹھیں مارنے لگا‘ ڈینگی پھیلنے کا خدشہ 


 ٹاٹیپور ( نامہ نگار ) بستی بھٹہ کی گلی نمبر 1سے گزرنا محال گندا پانی کا نکاس نہ ہونے سے پانی ٹھاٹھیں مار رہا ہے اس کے علاوہ دیگر گلیاں اور نالہ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار جس سے مکین شدید اذیت سے دو چار ہیں مکینوں نے کہا کہ  ڈینگی کے پھیلنے کا خدشہ بھی ہے حکام نوٹس لیں ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...