تھانہ بھارہ کہو میں سائین رلنے لگے

بھارہ کہو (نامہ نگار)  اسلام آباد پولیس کے تمام تھانوں میں معززین علاقہ مصالحتی کمیٹیاں بنائی گئی ہیں جو عوام علاقہ کے مسائل کو بائمی مشاورت سے حل کرتے ہیں جس کے لیے بھارہ کہو مصالحتی کمیٹی کے ممبران اپنے وقت کے مطابق دفتر میں حاضر رہتے ہیں جبکہ سائین کو بھی بلایا جاتا ہے ممبران کمیٹی اور سائین تو حاضر ہوتے ہیں پولیس محرر کی وجہ سے وقت کے ضیاء اور مایوسی کے بغیر کچھ بھی حاصل نہیںہوتا سائین نے ایس ایس پی اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ مصالحتی کمیٹی متحرک رکھنے اور سائین کے مسائل کو حل کرنے کیلئے مصالحتی کمیٹی محرر تعینات کیا جائے ۔ 

ای پیپر دی نیشن