ڈی جی تحفظ ماحولیات عنبرین ساجد کاخشت بھٹہ جات کے معائنہ کیلئے  باٹا پور اور واہگہ ٹاؤن کا دورہ 

Oct 27, 2021

لاہور(سٹی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل تحفظ ماحولیات عنبرین ساجد نے خشت بھٹہ جات کے معائنہ کے سلسلہ میں باٹا پور اور واہگہ ٹاؤن کا دورہ کیا اور خشت بھٹوں کی انسپکشن کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ماحول دوست ٹیکنالوجی کے حامل بھٹوں کو ہی اجازت دی جائے گی۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹرعلی اعجاز اور انسپکٹر(ماحولیات) علی رضا بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں