جی اےٹ مرکز مےں گھر کی الماری سے تےن لاکھ57 ہزار روپے ،60 ہزار کے انعامی بانڈز، جاپان روڈ پرفارم ہاﺅس سے بجلی کا ٹرانسفارمر چوری 

Oct 27, 2022


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈکےتی ، چوری اور سٹرےٹ کرائم کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئے تھانہ ترنول کو اظہر نے بتاےا کہ سنگجانی بازار مےں مےری دکان مےں چار لڑکے داخل ہوئے مےرے والد کی جےب سے70 ہزار روپے ، مہران کار کی بک ، شناختی کارڈ چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ کراچی کمپنی کو اورنگزےب عباسی نے بتاےا کہ جی اےٹ مرکز مےں مےرا بھائی جو سعودی عرب مےں ہے مجھے تےن لاکھ57 ہزار روپے بھےجے جومےں نے بےنک سے نکلوا کر الماری مےں رکھے جہاں60 ہزار کے انعامی بانڈز بھی تھے آج الماری دےکھی تو رقم اور انعامی بانڈز موجود نہےں تھے جو چوری ہوگئے ہےں تھانہ رمنا کوارسلان عزےز نے بتاےا کہ جی الےون ون مےں مےرے گھر کا تالا توڑ کر50 ہزار روپے کی نقدی چوری کرلی گئی تھانہ ترنول کو قاری اورنگزےب نے بتاےا کہ طےب گارڈن مےں دو موٹر سائےکل سوار مجھ سے 60 ہزار روپے کی نقدی ،چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ سبزی منڈی کو حذےفہ جان عاصم نے بتاےا کہ مےں فاسٹ ےونےورسٹی کا سٹوڈنٹ ہوں سروس روڈ پرچار مسلح لڑکوں نے موٹر سائےکل نمبر AGH - 3630 ، لےپ ٹاپ ، موبائل فون چھےن کر فرار ہوگئے ۔
تھانہ کرپا کو محمد صدےق نے بتاےا کہ مجھے مےرے بھائی نے بتاےا کہ جاپان روڈ پرفارم ہاﺅس سے بجلی کا ٹرانسفارمر چوری ہوگےاہے تھانہ آبپارہ کو ذےشان بشےر نے بتاےا کہ آبپارہ مارکےٹ سے مےری مہران کار نمبرDG - 103 چوری ہوگئی تھانہ ترنول کوسوات گل نے بتاےا کہ مےری کرولا کار، تھانہ آئی نائن کو عبدالرحمٰن نے بتاےا کہ شفاءہسپتال سے مےری مہران کار ،تھانہ مارگلہ کو محمد جاوےد نے بتاےا کہ کچہری سے مےرا موٹر سائےکل،تھانہ مارگلہ کو عابداللہ نے بتاےا کہ فےصل مسجد کی پارکنگ سے مےرا موٹر سائےکل ، تھانہ گولڑہ کو راجہ محمد سفےر نے بتاےا کہ اسلم مارکےٹ سے مےرا موٹر سائےکل، تھانہ کورال کو سےد اصغر علی نقوی نے بتاےا کہ ہمدان ہائٹس سے مےرا موٹر سائےکل،تھانہ رمنا کو ساجد محمود نے بتاےا کہ جی ٹےن فور مےں مےرا موٹر سائےکل، تھانہ کراچی کمپنی کو ےاسر عباس نے بتاےا کہ جی اےٹ مرکز مےں مےرا موٹر سائےکل،تھانہ کھنہ کو جاوےد مسےح نے بتاےا کہ اقبال ٹاﺅن سے مےرا موٹر سائےکل،تھانہ آئی نائن کو عبدالرافع نے بتاےا کہ آئی اےٹ مرکز سے مےرا موٹر سائےکل چوری ہوگےا۔

مزیدخبریں