مری(نامہ نگار خصوصی) مستعفی ایم این اے صداقت عباسی ، ایم پی اے لطاسب ستی نے مری کو ضلع کا درجہ دلوایا کر ایک بڑا کارنامہ سرانجام دیا ہے جو آ نے والی نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔ایسے میں پہلے مری میں یونیورسٹی کا جو تحفہ دیا یہ بھی غریب عوام پر ان کا ایک بڑا احسان ہے۔ اس کی قدر ان غریب والدین کو ہے جو اپنے پچے بچیوں کو کالج کے بعد اعلیٰ تعلیم تو دلوانے کی خواہش تو رکھتے تھے۔اب یونیو ر سٹی کا تحفہ دے کر یہ ثابت کیا کہ تعلیم سب کا حق ہے اور اب یہ ثمر غریب عوام کو مل رھا ہے۔ان خیالا ت کا اظہار مری اور کوٹلی ستیاں کی مختلف شخصیا ت نے کرتے ہوے رکن قومی اور صوبائی اسمبلی کو چاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
کرتے ہوے آئندہ انتخابات میں ان کو مکمل طور پر اپنی طرف سے یقین دہانہ کروائی ہے ۔