برائلر گوشت 369روپے کلو  انڈے 239روپے درجن 


لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے369روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے246روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن