مولانا عباس انصاری مقبوضہ کشمیرکے مسلمانوں کی آواز تھے، ظلم کےخلاف سراپا احتجاج رہے:علامہ وسیم عباس معصومی


ملتان ( سماجی رپورٹر ) مجلس وحدت مسلمین ملتان کے صدر علامہ وسیم عباس معصومی نے کہا ہے کہ کشمیری حریت رہنما مولانا عباس انصاری کی کشمیری مسلمانوں اور کشمیری کاز کے لیے لازوال قربانیاں ہیں، سابق چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس اور ممتاز کشمیری رہنما مولانا محمد عباس انصاری کی وفات سے بہت بڑا خلاءپیدا ہوگیا ہے انہوں نے نہ صرف مقبوضہ کشمیرکے مسلمانوں کی آواز تھے بلکہ وہ دنیا کے ہر کونے میں ہونے والے ظلم کے خلاف سراپا احتجاج رہے بھارتی استعمار کے سامنے سینہ سپر رہے۔

ای پیپر دی نیشن