ملتان (خصوصی رپورٹر)پاکستان نوجوان کونسل کے مرکزی صدر ملک عامر علی وینس نے میلاد فاو¿نڈیشن سے مستعفی ہو کر مرکزی میلاد فاو¿نڈیشن پاکستان میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے سرپرست اعلیٰ سید ولایت مصطفیٰ گیلانی سجادہ نشین دربار موسیٰ پاک شہید کوارڈینیٹر حافظ معین خالد 40 رکنی کمیٹی کے تمام ممبران بشمول ڈاکٹر مدنی رضوی، راجن بخش گیلانی، پروفیسر حمید رضاصدیقی، مفتی عبدالقوی، ڈاکٹر شاہد، نعیم اقبال نعیم و دیگر ممبران نے ملک عامر علی وینس کی شمولیت کا بھرپور خیر مقدم کیا۔
پاکستان نوجوان کونسل کے مرکزی صدر ملک عامر علی وینس مرکزی میلاد فاو¿نڈیشن پاکستان میں شامل
Oct 27, 2022