یوم ِ سیاہ 

Oct 27, 2022


آج کے دن بھارتی سرکار نے
جارحیت کا کیا تھا ارتکاب
جبر سے قبضہ کیا کشمیر پر
قوم پر واجب ہے اب اس کا جواب

مزیدخبریں