طاہر القادری کا احسن ارشاد کے  والد کے انتقال پر اظہار افسوس 


لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تحریک منہاج القرآن کے سینئر رہنما احسن ارشاد کے والد ارشاد احمد ب±ٹر کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ارشاد احمد ب±ٹر ایک خوش فکر ماہر تعلیم،استاد کی حیثیت سے ہمیشہ یاد رکھے جائینگے۔ارشاد بٹر (مرحوم) کی نماز جناہ مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن جامع شیخ الاسلام میںادا کی گئی۔ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے نماز جنازہ پڑھائی۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...