مختصر عداالتی خبریں

Oct 27, 2022


لاہور(سپیشل رپورٹر+خبر نگار)جعلی چیک کیس ‘ملزم کی ضمانت خارج ‘احاطہ عدالت سے گرفتار٭ہائیکورٹ سے یتیم لڑکی سے زیادتی کیس میں وفاق پنجاب‘ پولیس کو جواب کیلئے 2 ہفتوں کی مہلت٭ہائیکورٹ : مرحوم پولیس انسپکٹر کی تنخواہ کے 3چیک عدالت پیش ٭ لاہور ہائیکورٹ نے جوڈیشل افسران کیلئے رہائشی کمپلیکس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا٭ کرپشن کیس :ایکسیئن کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ ملزم عثمان مجید کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب ۔

مزیدخبریں