کانپور (نیٹ نیوز) بھارت کے شہر کانپور میں شوہر بیوی کو خودکشی سے روکنے کے بجائے ویڈیو بناتا رہا اور پھر سسرال بھیج دی۔ سنجیو گپتا نامی شخص اہلیہ شوبیتا کو خودکشی سے روکنے کے بجائے ویڈیو بناتا رہا۔
شوہر نے خاتون کی ویڈیو سسرال بھیجی اور بیٹی کی خودکشی کا بتایا جس پر لڑکی کے گھروالے پہنچے تو لڑکی بستر پر مردہ حالت میں پڑی تھی۔
ویڈیو
بھارت: شوہر بیوی کو خودکشی سے روکنے کے بجائے ویڈیو بناتا رہا
Oct 27, 2022