سانحہ ماڈل ٹائون‘ دستاویزات حصول کیلئے  رجسٹرار جوڈیشل انکوائری ٹربیونلطلب


لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سانحہ ماڈل ٹاون کی جوڈیشل انکوائری کے ٹربیونل سے دستاویزات کے حصول کیلئے دائر درخواست پر آئندہ سماعت پرجوڈیشل انکوائری ٹربیونل کے رجسٹرار کو طلب کر لیا ہے۔ عدالت میں ایڈیشل ایڈووکیٹ جنرل نے موقف اپنایا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کی جوڈیشل انکوائری کا ریکارڈ حکومت کے پاس نہیں ہے ۔ سانحہ ماڈل ٹاون کی انکوائری کا ریکارڈ متعلقہ ٹربیونل کے پاس ہے۔
سانحہ ماڈل ٹائون

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...