عمران خان کرپٹ مافیا کیخلاف  جہاد کررہے ہیں : راشد منیر 


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف ضلع شیخوپورہ کے سینئر نائب صدر راشد منیر نے کہا ہے کہ عمران خان جب بھی لانگ مارچ کی کال دیں گے تو شیخوپورہ سے ہزاروں کارکن لانگ مارچ میں شرکت کریں گے عمران خان کرپٹ مافیا کیخلاف جہاد کررہے ہیں اور ہم ان کے شانہ بشانہ نہ کھڑے ہوئے تو قوم ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی دنیا نے دیکھا کہ پی ڈی ایم نے اقتدار میں آتے ہی نیب قوانین کو تبدیل کیا اور این آر او حاصل کیا انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پوری قوم نے مسترد کر دیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...