حافظ آباد: پتھر سے لوڈ ڈمپر اور موٹر سائیکل کی ٹکر‘ 2 افراد جاں بحق

Oct 27, 2022


حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) کولو موڑ کے قریب پتھر سے بھرا ڈمپر موٹر سائیکل سے ٹکرانے پر 2 افراد جاں بحق ہو گئے اور ذوالفقار موٹر سائیکل پر جلالپور جا رہے تھے کہ ڈمپر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں وہ دونوں موقع پر جا بحق ہو گئے جبکہ ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہو گیا۔
ٹکر

مزیدخبریں