قائمہ کمیٹی قواعد و ضوابط کا اجلاس، سابقہ ڈی سی بنوں کی عدم حاضری پر اہمی 


اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کااجلاس چیئرمین کمیٹی رانا قاسم نون کی زیرصدارت  ہوا  سابقہ ڈپٹی کمشنر بنوں زبیرنیازی کے خلاف تحریک استحقاق کو زیر بحث لایا گیا ۔ کمیٹی ممبران نے سابقہ ڈی سی بنوں کی کمیٹی اجلاس میں عدم حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوے اس ضمن میں ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو سابقہ ڈپٹی کمشنر بنوں کو او ایس ڈی بنانے، سابقہ ڈی سی کو فیلڈ پوسٹنگ نا دینے، ڈپٹی اسپیکر کے خلاف انکے نا مناسب روئیے کو اس کی سالانہ کمٹینسی رپورٹ (ACR)میں شامل کرنے کی ہدایت کی۔
 اجلاس

ای پیپر دی نیشن