کراچی (پی پی آئی)انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری اور حتمی تاریخ30 اکتوبر ہے،پی پی آئی کے مطابق آخری تاریخ کے بعد ریٹرن فائل کرنے کی صورت میں جرمانہ اور قانونی کاروائی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔
انکم ٹیکس گوشوارے30 اکتوبرتک جمع کروانے کی ہدایت
Oct 27, 2022