آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائی راؤنڈ میں پاکستان آج اپنا دوسرا میچ زمبابوے کیخلاف کھیلے گا۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پرتھ میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔میگا ایونٹ کے دو میچز کی تیاری کے لیے گرین شرٹس نے پرتھ میں بھرپور ٹریننگ کی۔