اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں صحافیوں کے سوالات پر نواز شریف جواب دینے سے گریز کرتے رہے،الیکشن کی تاریخ کا مطالبہ سے متعلق سوال پر نواز شریف نے عدالت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ پہلے یہاں سے تو فری ہو جائیں،قوم کے مجرموں کاحساب سے متعلق سوال پر نواز شریف نے جواب نہیں دیا اور مسکرا دیے جبکہ سویلین بالادستی پریقین رکھنے سے متعلق سوال پر نواز شریف نے کہاکہ 1947ءمیں بھی سویلین بالادستی تھی تو ہم آزاد ہوئے ہیں۔
ہائیکورٹ پیشی ‘ نواز شریف صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے سے گریز کرتے رہے
Oct 27, 2023