پاکستان سٹیل میلٹرز ایسوسی ایشن کاآئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو کم کرنے کا مطالبہ

Oct 27, 2023

لاہور (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹیل میلٹرز ایسوسی ایشن نے سٹیٹ بنک آف پاکستان سے آئندہ مانیٹری پالیسی میٹنگ کے دوران شرح سود کو کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اس وقت SBP کی کلیدی شرح سود حیران کن 22% پر ہے۔ 

مزیدخبریں