ماسکو(آئی این پی)روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے یوکرائن کی فوج کی نفسیاتی حالت ٹھیک نہ ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے 5دنوں میں یوکرین کے 24طیارے مار گرائے ہیں،شوئیگو نے کہا کہ دشمن کی صلاحیتیں بتدریج کم ہو رہی ہیں، یوکرائن کی فوج بھی نفسیاتی طور پر چیلنج کا شکار ہے۔